پیکٹا میں بھرتیوں کا آغاز

پیکٹا میں بھرتیوں کا آغاز

لاہور(خبر نگار)نئے ادارے پیکٹا میں نئی بھرتیوں کا آغاز ہوگیا۔ بڑی سیٹوں پر بڑی تنخواہوں پر بھرتیاں کی جائیں گی۔

1ملین سے ساڑھے سات لاکھ ماہانہ تنخواہ پر افسر بھرتی کرنے کا فیصلہ،پیکٹا میں چار ایم ڈیز،10ڈائریکٹر کی پوسٹوں پر بھرتیاں کی جائینگی ،ایم ڈی کی ماہانہ تنخواہ 9 لاکھ 85 ہزار جبکہ ڈائریکٹر کی ماہانہ تنخواہ ساڑھے 7 لاکھ ماہانہ ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں