گورنر سے تاجروں کے ملاقات، مسائل سے آگاہ کیا
لاہور(سپیشل رپورٹر)گورنر پنجاب سلیم حیدر خان سیپیپلز ٹریڈ ونگ کے کوآرڈینیٹر عمر سلیم کی زیر قیادت تاجروں کے وفدنے ملاقات کی۔
گورنر کو مسائل سے آگاہ کیا، بجٹ میں کاروباری طبقے پر عائد شق 20،21،22، 388 ,37AA پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔گورنر نے تاجروں کے مسائل کو صدر ،وزیراعظم اوربلاول بھٹو تک پہنچانے کی یقین دہانی کرائی۔