سرویلنس سخت کرنے کا حکم
لاہور (آن لائن) ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کی زیر صدارت انسدادِ ڈینگی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے افسران کو ہدایت جاری کی کہ ڈینگی سرویلنس کو مزید فعال، مؤثر اور نتیجہ خیز بنایا جائے۔