نہم آرٹس و سائنس کے طلبا کیلئے ریاضی کی ایک ہی کتاب متعارف

نہم آرٹس و سائنس کے طلبا کیلئے  ریاضی کی ایک ہی کتاب متعارف

لاہور(این این آئی)نہم آرٹس و سائنس گروپ کے طلبہ کیلئے ریاضی کی ایک ہی کتاب متعارف کرا دی گئی۔

پنجاب ایجوکیشن، کریکولم، ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نہم جماعت میں ریاضی کی ایک ہی کتاب پڑھنے کے حوالے سے پیکٹا نے تمام سکولوں کو ہدایات جاری کردی ہیں۔نہم آرٹس گروپ جنرل سائنس کی کتاب ختم کردی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں