بالاج ٹیپو کا قتل، گوگی بٹ شامل تفتیش

 بالاج ٹیپو کا قتل، گوگی بٹ شامل تفتیش

لاہور(کرائم رپورٹ)خواجہ عقیل عرف گوگی بٹ بالاج ٹیپو کیس میں شامل تفتیش ہو گیا۔

 پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گوگی بٹ سی سی پی او آفس میں پیش ہوا، واضح رہے کہ بالاج ٹیپو قتل کیس کے حوالے سے پولیس نے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے رکھی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں