گوگی بٹ کی عبوری ضمانت میں توسیع

گوگی بٹ کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور(کورٹ رپورٹر)سیشن کورٹ نے امیر بالاج قتل کیس کے ملزم عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری ضمانت میں 29 ستمبر تک توسیع کردی، وکیل ملزم نے استدعا کی کہ وکلا کی ہڑتال ہے، عدالت سماعت ملتوی کرے۔

سیشن کورٹ نے امیر بالاج قتل کیس کے ملزم عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری ضمانت میں 29 ستمبر تک توسیع کردی، وکیل ملزم نے استدعا کی کہ وکلا کی ہڑتال ہے، عدالت سماعت ملتوی کرے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں