سانحہ مریدکے کے حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں : اشرف جلالی

سانحہ مریدکے کے حقائق قوم کے  سامنے لائے جائیں : اشرف جلالی

لاہور(سیاسی نمائندہ)تحریک لبیک یا رسول اللہ کے سربراہ بانی اشرف آصف جلالی نے کہاکہ سانحہ مریدکے کے حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں۔ قتل و غارت کی غیر جانبدار ذرائع سے تحقیقات کرائی جائیں۔

اس سلسلہ میں جلد از جلد جوڈیشنل کمیشن تشکیل دیا جائے ۔ اہل سنت کی گرفتاریوں اور پکڑ دھکڑ کا سلسلہ بند کیا جائے۔ اس سانحہ سے اہل سنت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔ یہ کسی تنظیم کا معاملہ بعد میں ہے، اہل سنت کا معاملہ پہلے ہے۔ معاملہ ریاست اور اس کے بیٹوں کا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں