چکن 29 روپے کلو مہنگا

چکن 29 روپے کلو مہنگا

لاہور (آئی این پی) لاہور میں برائلر گوشت کی قیمت میں تیزی، 29 روپے مہنگا ہوگیا۔برائلر گوشت کی فی کلو قیمت 424 روپے ہو گئی۔

برائلر زندہ فارم ریٹ 265، تھوک 279، پرچون ریٹ 293 روپے مقرر کی گئی ہے۔ ایک روپے مزید اضافے سے فارمی انڈے 327 روپے درجن ہوگئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں