ایل ڈی اے دفاتر میں آگ بجھانے والے آلات زائد المیعاد نکلے
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے دفاتر میں آگ بجھانے والے آلات زائد المیعاد نکلے‘ایل ڈی اے دفاتر میں نصب فائر ایکسٹنگوئشر ز کی۔۔
معیاد 30جون 2025کو ختم ہو چکی ،فائر سیفٹی آلات کی تاریخِ میعاد ختم ہونے کے بعد کوئی توجہ نہیں دی گئی۔انتظامیہ کی غفلت کے باعث آگ بجھانے والے آلات غیر فعال ہو چکے ہیں۔