اسلحہ کی نمائش پر 3ملزم گرفتار

 اسلحہ کی نمائش پر 3ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر )چوہنگ پولیس نے اسلحہ کی نمائش کر نیوالے تین ملزموں زاہد علی ،نیازجمیل اور عمر ذولفقار کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

چوہنگ پولیس نے اسلحہ کی نمائش کر نیوالے تین ملزموں زاہد علی ،نیازجمیل اور عمر ذولفقار کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں