پی ٹی آئی رہنمائوں نے تقریب میں کرسمس کا کیک کاٹا

 پی ٹی آئی رہنمائوں نے  تقریب میں کرسمس کا کیک کاٹا

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے رکن قومی اسمبلی عمیر خان نیازی،ٹکٹ ہولڈر ڈاکٹر قیصر شہزاد،ممبر پنجاب کونسل میاں عمران پاشا۔۔۔

 ممبر پختوانخواہ فراز، ناظم اشرف، عادل بنجر او دیگر کے ہمراہ کرسمس کا کیک کاٹااور ٹکٹ ہولڈر واقلیتی ونگ کے رہنما وٹکٹ ہولڈر ڈاکٹر قیصر شہزاد سمیت تمام مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباددی ۔ اس موقع قیصرشہزاد نے کہا اقلیتی برادری کا کردار قیام پاکستان سے لیکر آج تک قابل فخر ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں