پروفیسر علامہ علی حسن رضوی جماعت اہلسنت کے آرگنائزر مقرر

 پروفیسر علامہ علی حسن رضوی جماعت  اہلسنت کے آرگنائزر مقرر

الہ آباد(نمائندہ دنیا)جماعت اہلسنت پنجاب کے امیر سید خلیل الرحمٰن شاہ بخاری، ناظم اعلیٰ حافظ فاروق خان سعیدی اور آرگنائزر صاجزادہ معاز المصطفی قادری نے مشاورت سے۔۔۔

 پروفیسر علامہ علی حسن رضوی کو جماعت اہلسنت لاہور ڈویژن کا آرگنائزر مقرر کیا ہے۔ جماعت اہلسنت الہ آباد کے رہنماؤں قاری حسن رضا قادری ،ثاقب رضا رضوی ، اصغر نقشبندی ،علامہ مزمل قادری، عبدالباسط حیدری ،رمضان ساجد ، صابر و دیگر نے مبارکباددی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں