ڈکیت گینگ گرفتار،لوٹامال برآمد
لاہور (کرائم رپورٹر)اچھرہ پولیس نے سپر مارکیٹ پارک سے ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا ۔ ملزم اعظم فوجی اور عادل رات گئے سڑکوں پر وارداتیں کرتے تھے ۔ چھینی گئی نقدی، 3 موبائلز 2 پستول، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی۔
اچھرہ پولیس نے سپر مارکیٹ پارک سے ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا ۔ ملزم اعظم فوجی اور عادل رات گئے سڑکوں پر وارداتیں کرتے تھے ۔ چھینی گئی نقدی، 3 موبائلز 2 پستول، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی۔