جنرل ہسپتال کا آپریٹنگ لائسنس بحال
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )لاہور جنرل ہسپتال نے 7سال بعد انفیکشن پریوینشن سینڈ کنٹرول(آئی پی سی)میں پنجاب بھر میں سب سے زیادہ سکور حاصل کرکے لائسنس حاصل کرلیا۔
ایم ایس پروفیسر فریاد حسین کا کہنا ہے کہ طویل وقفے کے بعد لاہور جنرل ہسپتال کا آپریٹنگ لائسنس کامیابی سے بحال ہونا سٹاف کی محنت کا نتیجہ ہے۔