ایڈمنسٹریٹر بادشاہی مسجد تبدیل

ایڈمنسٹریٹر بادشاہی مسجد تبدیل

لاہور(سیاسی نمائندہ)ایڈمنسٹریٹر اوقاف بادشا ہی مسجد تبدیل، نوٹیفکیشن جاری ،لاہور میں ڈپٹی کمشنر کو موصول ہونیوالی شکایت کے بعد ایڈمنسٹریٹر اوقاف بادشاہی مسجد محمد اشفاق ڈیال کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔۔۔

ذرائع کے مطابق محمد اشفاق ڈیال کو وی آئی پی موومنٹ کے دوران ناقص کارکردگی کی بنیاد پر تبدیل کیا گیا، جس کی شکایت باقاعدہ طور پر ڈی سی لاہور کو موصول ہوئی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں