سی ای او کا سی بی ڈی کے جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

سی ای او کا سی بی ڈی کے جاری  ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )سی ای او عمران امین نے سی بی ڈی پنجاب کے جاری ترقیاتی منصوبوں کی رفتار اور معیار کا جائزہ لیا۔

بریفنگ میں بتایاگیاکہ سی بی ڈی واک پر کھدائی اور بنیادوں کے کام کے بعد ریٹیننگ وال کیلئے شٹرنگ ہو چکی ہے ،کنکریٹ ڈالی جارہی ہے ۔ عمران امین نے این ایس آئی ٹی سٹی کا بھی دورہ کیا اوراسفالٹ کے کاموں کا معائنہ کیااور کہا کہ سی بی ڈی کے تمام منصوبے تیزی سے مکمل کیے جا رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں