جم خانہ انتخابات: پینلز اور آزاد امیدواروں کی فہرست جاری

جم خانہ انتخابات: پینلز اور آزاد امیدواروں کی فہرست جاری

فہرست سامنے آنے کے بعد انتخابی سرگرمیاں مزید تیزہوگئیں

لاہور(اپنے نامہ نگارسے ) لاہور جمخانہ الیکشن، لاہور جمخانہ کمیٹی آف مینجمنٹ کے سال 2026کے انتخابات کے سلسلے میں مختلف پینلز اور آزاد امیدواروں کی مکمل فہرست جاری کر دی گئی ہے ۔ امیدواروں کی فہرست سامنے آنے کے بعد لاہور جمخانہ میں انتخابی سرگرمیاں مزید تیز ہو گئی ہیں ۔سلمان صدیق، واجد عزیز خان، میاں مصباح الرحمٰن، سرمد ندیم، میاں پرویز بھنڈارا، سمیرہ نذیر صدیقی، سردار قاسم فاروق علی، خواجہ عمران زبیر، میاں وقارالدین (وکی)، شوکت جاوید، ڈاکٹر نجم الدین، سید یوسف جمیل حسین رضوی، میاں الطمش آذر سلیم، میاں طارق رحمان، سردار احمد نواز سکھیرا، ڈاکٹر علی رزاق، تسنیم ایم نورانی، محمد ضیا الرحمٰن، کامران لاشاری، ڈاکٹر جواد ساجد خان، سمیرہ معروف خان، طاہر رضا نقوی، عمر جاوید ضیاء، محمد اعجاز، پروفیسر ڈاکٹر کرنل (ر) عفت بتول، آفتاب ارشد شیخ، قمر خان (بوبی)، شاہینہ آصف، چوہدری قاسم لطیف، خرم ایم قریشی، ڈاکٹر شاہد رضا، نعیم کے حق، شفیق الرحمٰن، عاصم رضا، نوفل خان لودھی، محمد سائرس سعود جان، اکبر زمان خان، محمد امین خان، سید عامر علی، میجر (ر) افتخار علی چٹھہ، محمد فہد منور خان، محسن نسیم اور سید عابد حسین شامل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں