مشاعرہ بعنوان ’’جشنِ لاہور‘‘ کاانعقاد
لاہور (آن لائن) لاہور آرٹس کونسل الحمرا کے زیرِ اہتمام ایک یادگار مشاعرہ بعنوان ‘‘جشنِ لاہور’’ منعقد ہوا۔
جس میں شہر کے نامور اور ممتاز شعرائے کرام نے شرکت کی۔ مشاعرے کی صدارت ممتاز دانشور اور شاعر ڈاکٹر خورشید رضوی نے کی۔