1520پتنگیں برآمد، ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)11 غیر رجسٹرڈ پتنگ فروش گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 1520 پتنگیں اور 27 ممنوعہ کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کر لیں ۔
شاہدرہ پولیس نے بغیر ٹریڈ لائسنس ،سیلر لائسنس اور مینوفیکچرنگ لائسنس کے غیر قانونی پتنگوں اور ممنوعہ کیمیکل ڈور خرچیوں کی ترسیل میں ملوث 6ملزمان کو گرفتار کر کے 900 پتنگیں اور 17ممنوعہ کیمیکل ڈور کی چرخیاںبرآمد کرلیں۔