کمشنر پیسی کاگلبرگ، قصور اور ساؤتھ زون کے صنعتی یونٹس کا دورہ

کمشنر پیسی کاگلبرگ، قصور اور  ساؤتھ زون کے صنعتی یونٹس کا دورہ

لاہور (خبر نگار)کمشنر سوشل سکیورٹی ذوالفقار علی کھرل نے گلبرگ، قصور اور ساؤتھ زون کے صنعتی یونٹس کا دورہ کیا اور رجسٹرڈ ورکرز میں مریم نواز راشن کارڈ کی تقسیم کا جامع جائزہ لیا۔

اس دوران ورکرز کے بائیو میٹرک پروسس اور فراہم کی جانے والی سہولیات کا معائنہ کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں