پنجاب میں گڈ گورننس میں نمایاں بہتری آ رہی :احسن رضا خاں
الہ آباد(نمائندہ دنیا)مسلم لیگ (ن) کے ممبر صوبائی اسمبلی احسن رضا خاں نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر قیادت پنجاب میں گڈ گورننس میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے۔
مسلم لیگ (ن) کے ممبر صوبائی اسمبلی احسن رضا خاں نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر قیادت پنجاب میں گڈ گورننس میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے۔ اس موقع پر علی رضا خاں، حاجی علی شیر کمبوہ، سردار سلیم سیال، فدا حسین بخاری و دیگررہنما موجود تھے۔