’’انصاف سب کیلئے و قانون کی بالا دستی‘‘تربیتی پروگرام پربریفنگ
لاہور(اے پی پی)وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن انصاف سب کیلئے و قانون کی بالا دستی کے عنوان سے سیکرٹری پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت جاری تربیتی پروگرام کے تیسرے اور آخری روز اینٹی ڈرگز قوانین سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن انصاف سب کیلئے و قانون کی بالا دستی کے عنوان سے سیکرٹری پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت جاری تربیتی پروگرام کے تیسرے اور آخری روز اینٹی ڈرگز قوانین سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔