نجی کالجز کے طلبا میں تصادم

نجی کالجز کے طلبا میں تصادم

تلونڈی(نامہ نگار)دیپالپورروڈ پر نجی کالجز کے طلبا میں تلخ کلامی پرتصادم، مکوں اور ٹھڈوں کا استعمال ،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل۔۔۔

ذرائع کے مطابق جھگڑا طلبا تنظیموں کے باہمی اختلافات کا شاخسانہ تھا۔کالجز انتظامیہ نے فوری مداخلت کر کے صورتحال کو قابو میں کیا ، چند طلباء کو معمولی چوٹیں آئیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں