چار افرادکاقاتل اشتہاری پکڑا گیا
چھانگا مانگا(نامہ نگار)تھانہ چھانگا مانگا پولیس نے چارافراد کو قتل کرنیوالا خطرناک اشتہاری مجرم کاشف عرف کاشی کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتارکرلیا۔
تھانہ چھانگا مانگا پولیس نے چارافراد کو قتل کرنیوالا خطرناک اشتہاری مجرم کاشف عرف کاشی کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتارکرلیا۔