4ریکارڈ یافتہ ڈاکوگرفتار

4ریکارڈ یافتہ ڈاکوگرفتار

کاہنہ (نمائندہ دنیا)نشتر کالونی پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیجز سے ٹریس کرکے 4 ڈاکوئوں کوگرفتار کر لیا۔۔۔

 حمزہ ٹاؤن کے قریب ڈاکوپان شاپ کے سکیورٹی گارڈ کو یرغمال بنا کر دکان کے تالے توڑکر لاکھوں کا سامان لے گئے ۔ گرفتار ملزم ساگر، آکاش، اعجاز اور اشفاق چوری ڈکیتی سمیت 50 سے زائد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں