اوباش افراد کی نابالغ لڑکی اور 9سالہ بچے سے زیادتی،دوملزم گرفتار

اوباش افراد کی نابالغ لڑکی اور 9سالہ  بچے سے زیادتی،دوملزم گرفتار

قصور،تلونڈی (نمائندہ دنیا،نامہ نگار)اوباش افراد نے نابالغ لڑکی اور 9سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔۔۔

 کوٹ شامی شہیدکے رہائشی اشرف کی 14سالہ بیٹی (س)کو ملزم رضوان جبکہ سریسر ہٹھاڑکے رہائشی یوسف کے بیٹے (س)کو ملزم حماد ابراہیم اور احمد جمال نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس نے فوری کارروائی کرکے نامزد دو ملزموں کوحراست میں لے لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں