نیلا گنبد کھدائی کا عمل 70فیصد مکمل
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )نیلا گنبدپراجیکٹ کی مجموعی فزیکل پراگریس 33 فیصد تک پہنچ گئی۔
شورنگ سٹرٹس اور پائپس کی تنصیب 75 فیصد تک مکمل، نیلا گنبد کھدائی کا عمل 70 فیصد مکمل، بیسمنٹ سٹرکچر واضح ہونے لگا، زیر زمین پلازہ تعمیر کرنے کے لیے فاؤنڈیشن سٹرکچر تیزی سے آگے بڑھنے لگا۔