خاتون سے زیادتی کاملزم گرفتار

خاتون سے زیادتی کاملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) فیکٹری ایریا پولیس نے تیس سالہ خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ترجمان کے مطابق فیکٹری ایریا کے علاقے میں وکیل نے گھر میں داخل ہو کر خاتون کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا ۔

فیکٹری ایریا پولیس نے تیس سالہ خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ترجمان کے مطابق فیکٹری ایریا کے علاقے میں وکیل نے گھر میں داخل ہو کر خاتون کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں