فقہ جعفریہ کے مطابق فطرہ 400 روپے مقرر

 فقہ جعفریہ کے مطابق  فطرہ 400 روپے مقرر

لاہور(سیاسی نمائندہ) فقہ جعفریہ کے مطابق فطرہ کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے۔۔۔

 صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ زیادہ تر گندم استعمال کرنے والے مسلمان 400روپے جبکہ چاول استعمال کرنے والے 1000 روپے فی کس فطرہ ادا کریں ۔انہوں نے کہا ہے کہ فطرہ شرائط کے مطابق مستحقین کو دیا جا سکتا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں