میٹرک کے طلبا کو رولنمبر سلپس جاری
لاہور(خبر نگار)لاہور بورڈ نے میٹرک کے طلبا کو رولنمبر سلپس جاری کر دیں۔ اس سال 2لاکھ 84ہزار 717امیدوار میٹرک کے امتحان میں شریک ہوں گے۔
لاہور بورڈ نے میٹرک کے طلبا کو رولنمبر سلپس جاری کر دیں۔ اس سال 2لاکھ 84ہزار 717امیدوار میٹرک کے امتحان میں شریک ہوں گے۔ امیدواروں کے لیے 880 امتحانی مراکز تشکیل دیئے گئے ہیں۔