اسلحہ کی نمائش پر 12 ملزم زیر حراست
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ اور پی آر یو نے اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 12 ملزمان کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 10 پستول، 2 رائفلیں، درجنوں گولیاں اور میگزینز برآمد کیے گئے۔
ڈولفن سکواڈ اور پی آر یو نے اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 12 ملزمان کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 10 پستول، 2 رائفلیں، درجنوں گولیاں اور میگزینز برآمد کیے گئے۔