سٹے بازی پر 6 ملزم گرفتار
قققلاہور(کرائم رپورٹر)چوہنگ پولیس نے محمد ارشد ،خالد مسیح، عابد علی، وقار، محمد فرحان اور عادل تاش پر سٹے بازی کرتے موقع سے گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے پچاس ہزار سے زائد نقد رقم برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
چوہنگ پولیس نے محمد ارشد ،خالد مسیح، عابد علی، وقار، محمد فرحان اور عادل تاش پر سٹے بازی کرتے موقع سے گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے پچاس ہزار سے زائد نقد رقم برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔