گوشت 7 روپے کلو مہنگا
لاہور(آئی این پی)سرکاری نرخنامے میں فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے 504روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 348روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت200روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔
سرکاری نرخنامے میں فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے 504روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 348روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت200روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔