تصوف اور روحانیت انسانیت سے محبت سکھاتی ،طاہر القادری

 تصوف اور روحانیت انسانیت  سے محبت سکھاتی ،طاہر القادری

لاہور(سٹاف رپورٹر )تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ شیخ الاسلام طاہر القادری نے منہاج القرآن انٹرنیشنل کے سیکرٹریٹ میں جاری روحانی و تربیتی مجالس کی دوسری نشست سے \'\'حضور نبی اکرم ؐ کے اخلاقِ کریمانہ\'\' کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تصوف اور روحانیت انسانیت سے بے لوث محبت کرنا سکھاتی ہے۔

 اولیاء اللہ ہمہ وقت مخلوق خدا کی خدمت میں محو رہتے ، ان کے حلقہ ارادت میں ہر رنگ، نسل، مذہب اور مختلف طبقہ فکر کے افراد موجود رہتے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں