چکن کی قیمت میں22روپے کلو کمی

چکن کی قیمت میں22روپے کلو کمی

لاہور( آئی این پی) فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 22روپے کمی سے 511روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے 353روپے فی کلو پرمستحکم رہی ۔

دوسری جانب طلب زیادہ ہونے کی وجہ سے برائلر گوشت سرکاری نرخنامے کے برعکس 30روپے زائد قیمت پر فروخت کیا جارہا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں