دنیا بھر میں ایوی ایشن انڈسٹری کو بڑے بحران کا سامنا

دنیا بھر میں ایوی ایشن انڈسٹری  کو بڑے بحران کا سامنا

لاہور( این این آئی)کورونا وائرس کے بعد دنیا بھر ایوی ایشن انڈسٹری کوبڑے بحران کاسامناہے ۔

فنانشل ٹائمزکی رپورٹ کے مطابق مشرق وسطی کی کشیدگی کے بعد اہم ہوائی اڈے متاثر ہوئے ہیں،واقعہ کے بعد خلیجی میں روازنہ پروازیں منسوخ ہورہی ہیں۔ایئرلائنز کوایندھن کی قلت کا سامنا ہے ،وارننگ جاری کردی گئی،عالمی مارکیٹ میں فیول جیٹ کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی،جس کے باعث ایئرلائنز کے ٹکٹوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں