حج پروازوں کا شیڈول جاری

 حج پروازوں کا شیڈول جاری

لاہور(سٹاف رپورٹر)وزارت مذہبی امور نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا۔ عازمین حج پاک حج موبائل ایپ کے ذریعے اپنی پرواز کی معلومات حاصل کریں۔

حج پرواز کی معلومات وزارت کی ویب سائٹ https://flight-inquiry.hajjinfo.org/ پر بھی دستیاب ہے ، پاکستان سے حج پروازوں کا آغاز 18 اپریل سے ہو گا، پاکستان سے حج پروازوں کا سلسلہ 21 مئی تک جاری رہے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں