2روپے اضافہ، 226 کی درجن
لاہور(این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت 4 روپے کمی سے 591 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3 روپے کمی سے 408 روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2 روپے اضافے سے 226 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
برائلر گوشت کی قیمت 4 روپے کمی سے 591 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3 روپے کمی سے 408 روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2 روپے اضافے سے 226 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔