چکن مزید 8روپے کلوسستا

چکن مزید 8روپے کلوسستا

لاہور( این این آئی) برائلر گوشت کی قیمت مزید 8 روپے کمی سے 540 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5 روپے کمی سے 373 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 241 روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ چار روز میں برائلر گوشت کی قیمت میں 55 روپے کلو کمی ریکارڈ کی گئی۔

برائلر گوشت کی قیمت مزید 8 روپے کمی سے 540 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5 روپے کمی سے 373 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 241 روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ چار روز میں برائلر گوشت کی قیمت میں 55 روپے کلو کمی ریکارڈ کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں