بدترین لوڈشیڈنگ پر تشویش کا اظہار

بدترین لوڈشیڈنگ پر تشویش کا اظہار

لاہور (سیاسی نمائندہ)مرکزی مسلم لیگ لاہور کے زیر اہتمام مرکزی رہنماؤں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

 جس میں ڈپٹی سیکرٹری جنرل خالد نیک گجر، چیئرمین خدمت خلق شفیق الرحمن وڑائچ سمیت دیگر رہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں