آوارہ کتوں نے قربانی کاجانورنوچ ڈالا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل اسٹیڈیم کے قریب آوارہ کتوں نے قربانی کے لیے لائے گئے دنبے کو نوچ ڈالا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو کر دم توڑ گیا ہے ۔
اس افسوسناک واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے ، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آوارہ کتوں کا ایک غول اچانک دنبے پر حملہ کر دیتا ہے ۔