لیب ویک 2026 کی تقریب

لیب ویک 2026 کی تقریب

لاہور(سٹاف رپورٹر)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق افضل نے کہا ہے کہ لیبارٹری پروفیشنلز آج کے جدید نظامِ صحت کے خاموش معمار ہیں۔۔۔

وہ جنرل ہسپتال کے شعبہ پیتھالوجی کے زیرِ اہتمام منعقدہ لیب ویک 2026 کی تقریب سے  خطاب کر رہے تھے ۔تقریب میں ایم ایس جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر فریاد حسین، پروفیسر آف پیتھالوجی ڈاکٹر نازش ثقلین، پروفیسر ڈاکٹر فرحان رشید، ڈاکٹر عبدالعزیز، فیکلٹی ممبران اور ہیلتھ پروفیشنلز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں