کیمبرج امتحانات کے پرچے لیک ہونے پرگہری تشویش:جمعیت

 کیمبرج امتحانات کے پرچے لیک  ہونے پرگہری تشویش:جمعیت

لاہور(خبر نگار)اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے ناظم عبداللہ بن عباس نے کیمبرج امتحانات کے بعض پرچوں کے مبینہ طور پر آؤٹ ہونے کی اطلاعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

اس صورتحال نے ہزاروں طلبہ اور والدین کو ذہنی اذیت اور غیر یقینی کیفیت میں مبتلا کر دیا ہے ۔گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا اور مختلف ذرائع پر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ کیمبرج کے بعض پرچے امتحان سے قبل لیک ہوئے ، جس کے باعث طلبہ کے مستقبل پر سوالیہ نشان کھڑا ہو گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں