لڑکے سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

 لڑکے سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر )فیکٹری ایریا پولیس نے 14 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار کر لیا۔

ایس ایچ او فیکٹری ایریا پولیس نے 13/14 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم عبداللہ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بچے کو ورغلا پھسلا کر دکان کے پچھلے کمرے میں لے جا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں