پی یوجے کے عہدیداروں کی ارشد انصاری کو تمغہ امتیاز ملنے پر مبارکباد

 پی یوجے کے عہدیداروں کی ارشد  انصاری کو تمغہ امتیاز ملنے پر مبارکباد

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونین آف جرنلسٹس نے پی ایف یوجے کے سیکرٹری جنرل اور لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری کو صدارتی تمغہ امتیاز ملنے پر مبارک باد دی ہے ۔

 پی یوجے کے صدر نعیم حنیف ، جنرل سیکرٹری اور ایگزیکٹو کونسل نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ ارشد انصاری صرف لاہور ہی نہیں بلکہ پاکستان کے صحافی قائدین میں بڑا نام اور مقام رکھتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں