پرائیویٹ میڈیکل کالجوں کی اضافی فیسوں کی وصولی کیخلاف درخواست

پرائیویٹ میڈیکل کالجوں کی اضافی فیسوں کی وصولی کیخلاف درخواست

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ ،پرائیویٹ میڈیکل کالجوں کی جانب سے اضافی فیسوں کی وصولی کے خلاف درخواست دائر۔۔۔

،رکن پنجاب اسمبلی محمد اعجاز شفیع نے مؤقف اپنایا کہ پرائیویٹ میڈیکل کالج پی ایم ڈی سی کی طے شدہ فیسوں سے اضافی فیس وصول کر رہے ہیں ،اضافی فیسوں کی وصولی سے قابل طلبا میڈیکل کالج میں داخلوں سے محروم ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں