عالمی امن کو برباد کرنے میں یاہو اور ٹرمپ برابرکے شریک:مولاناا مجد

عالمی امن کو برباد کرنے میں یاہو اور  ٹرمپ برابرکے شریک:مولاناا مجد

لاہور (سیاسی نمائندہ)دنیا کے امن کو برباد کرنے میں یاہو اور ٹرمپ برابرکے شریک ہیں ۔دشمن ہر طرف سے حملہ آور ہے ،وہ امن کو برباد کر رہے ہیں اور امت کی وحدت کو توڑنے میں مصروف عمل ہیں ۔

نازک حالات میں اتحاد امت وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ یہ باتیں جے یو آ ئی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا امجد خان کا عید کے موقع پر وفود سے گفتگو اور 77 کلب ایبٹ روڈ پر عیداور جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں