جوڑ میلہ کی تقریبات میں شرکت کیلئے سکھ یاتریوں کی عبادات

جوڑ میلہ کی تقریبات میں شرکت  کیلئے سکھ یاتریوں کی عبادات

لاہور (خبر نگار)متروکہ وقف املاک بورڈ وزارت مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی کے زیر اہتمام سکھ مذہب کے پانچویں گرو۔۔۔

گرو ارجن دیو جی کے شہیدی دن (جوڑ میلہ) کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے آئے سکھ یاتریوں نے جنم استھان ننکانہ صاحب میں عبادات ادا کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں