مشیر وزیر اعلیٰ راشد اقبال نصراللہ کا گریٹر اقبال پارک کادورہ
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب راشد اقبال نصر اللہ کا گریٹر اقبال پارک کا دورہ، ایم ڈی پی ایچ اے راجہ منصور احمد کی مشیر وزیر اعلیٰ کو ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب نے ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا۔
مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب کا نیشنل ہسٹری میوزیم کا بھی دورہ کیا، راشد اقبال نصر اللہ کا کہنا تھا کہ نیشنل ہسٹری میوزیم تاریخِ پاکستان کا مرکز ہے ، گریٹر اقبال پارک میں کرکٹ سٹیڈیم اور اکھاڑے کی تعمیر نہایت اہم منصوبے ہیں۔