ڈی پی او حافظ آباد کا تبادلہ انتظامی فیصلہ :آئی جی
لاہور (کرائم رپورٹر ) ڈی پی او حافظ آباد کے تبادلے پر آئی جی پنجاب کے ترجمان نے وضاحتی بیان جاری کیا ہے ۔
ترجمان آئی جی پنجاب کے مطابق ڈی پی او حافظ آباد کا تبادلہ خالصتاً محکمہ پولیس کا انتظامی فیصلہ ہے ۔